“اپنے خیالات کا انتخاب کرنا سیکھئے، بالکل ویسے ہی جیسے آپ روزانہ پہننے کیلئے صاف ستھرے کپڑوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ وہ طاقت ہے جسے آپ کاشت کر سکتے ہیں۔ اگر آپ شدت کے ساتھ اپنی زندگی میں چیزوں پر قابو پانا چاہتے ہیں، تو اپنے دماغ پر کام کریں۔ درحقیقت بس یہی ایک چیز ہے جس پر آپ کو قابو پانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اس کے علاوہ ہر چیز (پر قابو پانے) کی فکر چھوڑ دیں۔ کیونکہ اگر آپ نے اپنے سوچنے کے انداز پر کمال حاصل نہیں کیا، تو آپ ہمیشہ مشکلات کا شکار رہیں گے”۔
اُردو ورڈ ― Urdu Word
Twitter: @UrduW
SMS: Send ‘F UrduW’ to 40404
http://www.UrduWordUrdu.BlogSpot.com